the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11جولائی(اعتماد نیوز) آج تلنگانہ کے کانگریس رکن پارلیمنٹ گتا سکھیندر ریڈی نے پولاورم آرڈننس بل کی مخالفت کی اور کہا کہ اس سے قبالی علاقوں کے عوام کے ساتھ نا انصافی ہوگی۔انہوں نے اس بل کی منظوری کو تلنگانہ کے



عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ اور آندھرا پردیش حکومتوں سے بات چیت کے بغیر یہ فیصلہ مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے فوری اس بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ پولاورم پراجکٹ کی کانگریس مخالف نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.